گست 2017 کی بلاسفیمی رپورٹI

دنیا بھر میں ٹیلی کمیونیکیشن کا دھماکہ خیز پھیلاؤ ترقی کا باعث بنا ہے۔ پاکستان میں انٹرنیٹ نے بعض آفتیں بھی نازل کی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی جنہوں نے مارچ میں ایک خوفناک بیان دیا تھا کہ انٹرنیٹ پر موجود بلاسفیمی شدہ مواد دہشت گردی جیسا ہے، ایک مرتبہ…